: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران، 7 جنوری (یوای آئی) امریکہ کے ڈرون حملے میں گزشتہ ہفتہ مارے گئے پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی منگل کو کرمان میں آخری رسومات کے دوران مچی بھگدڑ میں کم سے کم 35 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوگئے ایرانی
سرکاری ٹیلی ویژن نے بتایا کہ کرمان میں سلیمانی کی آخری رسومات کے دوران مچی بھگدڑ میں 35 لوگوںکی موت ہوگئی اور 48 دیگر زخمی ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ ان کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد شامل تھے۔تہران میں دس لاکھ لوگوں نے اپنے لیڈر کی آخری وداعی میں شرکت کی تھی۔