: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 7 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی قیادت میں ’کانگریس کی گارنٹی یاترا‘منگل کو راجدھانی جے پور میں شروع ہوئی اس سے پہلے مسٹر گہلوت نے موتی
ڈنگری گنیش مندر میں پوجا کی اس موقع پر کانگریس کے راجستھان انچارج سکھجندر سنگھ رندھاوا، سابق مرکزی وزیر جتیندر سنگھ، ریاستی وزیر خوراک پرتاپ سنگھ کھاچریاواس سمیت کئی رہنما موجود تھے۔