: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی ) ملک کی سر کردہ مسلم تنظیموں اور ممتاز مذہبی رہنماؤں نے غزہ میں جاری انسانی المیے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرے یہ مطالبہ انہوں نے آج پریس کلب
آف انڈیا میں منعقدہ ایک پریس کا نفرنس میں غزہ کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ طور پر کیا اس پر یس کا نفرنس سے آل انڈیا مسلم پر سنل لاء بورڈ ، جمیعت العلماء ہند ، جماعت اسلامی ہند ، مرکزی جمعیت اہل حدیث ، ایس آئی او و دیگر ملی تحریکات کی قیادت اور نمائندہ مذہبی اسکالرز نے خطاب کیا۔