the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد یکم اکتوبر (یو این آئی) بالائی علاقوں میں ہوئی بارش کے بعد شہر حیدر آباد کے جڑواں ذخائر آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر کی سطح میں بتدریج اضافہ کے پیش نظر دونوں ریزروائرس کے دروازے کھولتے ہوئے پانی چھوڑا گیا۔



عہدیداروں نے عثمان ساگر کے 6 دروازے اور حمایت ساگر کا ایک دروازہ کھولتے ہوئے پانی موسی ندی میں چھوڑا جس کے بعد موسی ندی میں پانی کی سطح بڑھ گئی۔ عہدیداروں نے نچلے علاقوں اور بالخصوص موسی ندی کے کئی حصوں میں رہنے والوں کو چوکس کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.