حیدرآباد،٢٨ اگسٹ (ذرائع) اسمبلی حلقہ گوشہ محل کے علاقے آغا پورہ میں تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی شکل والی گنیش کی مورتی بٹھائی گئی تھی جسے ہٹا
دیا گیا ہے۔
خبر ہے کہ مورتی کو فشریز کمیٹی کے چیئرمین ایم سائی کمار نے بٹھایا تھا تاہم، مورتی کو انسانی شکل میں بنانے پر اعتراضات سامنے آئے اور اسے ہٹادیا گیا۔