حیدر آباد 3 ستمبر (یو این آئی) حیدر آباد میں گنیش و سر جن کے موقع پر زبردست ہجوم کے پیش نظر آر ٹی سی نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔
ستمبر کو ہونے والے و سر جن
پرو گرام کے لئے ریاست کے مختلف علاقوں سے 6
شردھالو حسین ساگر اور ٹینک بند پہنچنے والے ہیں۔
اس موقع پر ان کو سہولت فراہم کرنے مختلف ڈپوؤں سے خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔