the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
گاندربل، 3 جون (یو این آئی) وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں واقع مشہور ما تا کھیر بھوانی مندر میں منگل کے روز ناسازگار موسمی صور تحال کے بیچ سالانہ میلہ کھیر بھوانی انتہائی تزک و احتشام اور مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا جموں و کشمیر کے لیفٹینینٹ



گورنر منوج سنہا بھی منگل کی صبح کھیر بھوانی مندر پر حاضر ہوئے اور وہاں خصوصی دعائوں اور پوجا میں شرکت کی۔ 
میلہ میں شرکت کرنے کے لئے صبح سے ہی حسب معمول ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے کشمیری پنڈت عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور وہاں خصوصی دعائوں اور پو جائیں شریک ہونے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.