the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے بدھ کو مسلسل تیسری بار کابینی وزیر کے طور پر وزارت کا چارج سنبھالتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ان پردوبارہ جو اعتماد ظاہر



کیا اس کے لئے وہ ان کے شکر گزار ہیں مسٹر مودی کی قیادت والی حکومت میں مسٹر گڈکری نے جب تیسری بار سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہ کی وزارت کا چارج سنبھالا تو اس دوران ان کے ساتھ وزارت میں وزیر مملکت اجے ٹمٹا اور ہرش ملہوترا بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.