: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 30/نومبر (یواین آئی)گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے دفتر میں گھس کرفرنیچر کی توڑپھوڑ کے معاملہ میں پوچھ گچھ کے لئے بی جے پی کے کارپوریٹرس سیف آباد پولیس اسٹیشن میں حاضر ہوئے۔
اس موقع پر بی جے پی کے32 کارپوریٹرس
نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ بلدیہ میں عوام کو ہورہی دشواریوں پر سوال کرنے پر ان کے خلاف غیر مجاز معاملات پولیس نے درج کئے ہیں۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں واضح کردیا کہ پولیس چاہے جتنے بھی غیر مجاز معاملات درج کرے، وہ خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں۔