: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) ملک کے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون نے ہندوستانی عوام کو مبارکباد دی ہے مسٹر میکرون نے وزیر اعظم نریندر مودی اور
ہندوستانی عوام کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ’’آپ کے ساتھ ہونے پر فخر ہے، آیئے جشن منائیں یوم جمہوریہ کی پریڈ نئی دہلی کے وجے چوک سے صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوئی۔