: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/26ستمبر(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں کاروباری ماحول کے بہتر ہونے اور سرمایہ کاری کے امکانات بڑھنے کے پیش نظر فرانس کی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم نے آج یہاں ان سے
ملاقات کے لئے آئے موومینٹ ڈیس انٹرپرائزز ڈی فرانس (ایم ای ڈی ای ایف) کے صدر پیری گجٹ سے بات چیت کے دوران ان کے ملک کی کمپنیوں کو ہندستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔ اس موقع پر مسٹر گجٹ نے ہندستان اور فرانس کے درمیان بڑھ رہے کاروبار اور سرمایہ کاری سے مسٹر مودی کو واقف کرایا۔