: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 17 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے رکن اسمبلی کو مٹ ریڈی راج گوپال ریڈی سے خواتین نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو بسوں میں مفت سفر کی سہولت کے بعد مسافرین کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا
ہے۔ راج گوپال ریڈی نے اس اسکیم کے بارے میں خواتین کی رائے بس میں سفر کرتے ہوئے جاننے کی کوشش کی جس پر بعض خواتین نے کہا کہ رقم دے کر ٹکٹ خریدنے والے بس میں شہر کر سفر کر رہے ہیں جبکہ ہم بس میں آرام سے بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں۔