: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 11 اگست (یو این آئی) آندھرا پردیش اسمبلی کے 2024 کے انتخابات میں تلگودیشم زیر قیادت اتحاد کی جانب سے دیے گئے وعدوں پر عمل کے سلسلہ میں ایک اور اہم فیصلہ کیا گیا
ہے۔ اس ماہ کی 15 تاریخ سے ریاست میں خواتین کے لیے آرٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت دینے والی ستری شکتی اسکیم شروع کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت نے باضابطہ جی او جاری کیا ہے۔