the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نظام آباد، 5 ستمبر (ذرائع) تلنگانہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پیر کو اعلان کیا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں غیر بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد، ملک بھر کے کسانوں کو مفت بجلی فراہم کی جائے



گی۔
نظام آباد میں انٹیگریٹیڈ ڈسٹرک آفس کامپلکس اور ٹی آر ایس پارٹی ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر کے افتتاح کے بعد ایک پبلک میٹنگ سے خطاب  سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بڑے اجتماع سے سوال کیا کہ کیا مجھے قومی سیاست میں قدم رکھنا چاہئے؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.