the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد26اپریل(یواین آئی)وائی ایس شرمیلا جنہوں نے تلنگانہ میں اپنی نئی سیاسی جماعت کے آغاز کا اعلان کیا ہے،ریاست کے عوام کو کورونا کا مفت ٹیکہ دینے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے اعلان کا



استقبال کیا۔
شرمیلا نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو سے اظہار تشکر کیا۔
انہوں نے تاہم ریاستی حکومت سے اپیل کی کہ وہ کورونا کے علاج کو آروگیہ شری کے تحت لائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.