the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد8فروری (یواین آئی) غریب ورکرس کی پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے تلنگانہ کے راج بھون میں ”انم“کے نام سے گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے خصوصی پروگرام کی شروعات کی ہے۔
اس پروگرام کے



ذریعہ روزانہ تقریبا 500ورکرس کیلئے کھانے کا مفت انتظام کیاجائے گا جبکہ معمولی قیمت پر دوپہر اور رات کا کھانا فراہم کیاجائے گا۔
گورنر اور ان کے شوہر نے راج بھون کے کمیونٹی ہال میں اس پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.