: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
استنبول .... ترکی نے کہا ہے کہ فرانس شام میں اپنے فوجی بھیجنے سے باز رہے۔
ترک وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر فرانس نے شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھائی تو اسے مداخلت سمجھا جائے گا۔ ان کے بقول فرانس کا ایسا کوئی بھی فیصلہ غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی بھی ہو گا۔