the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،12اکتوبر(یو این آئی)ملک کی چوتھی ’وندے بھارت‘ایکسپریس ٹرین دہلی اور ہماچل پردیش کی اوناکے درمیان جمعرات سے چلنے جا رہی ہے جو پنجاب میں کرتپور صاحب اورآنند پور صاحب جیسے سکھ تیرتھ اور ماتا جوالا دیوی اور ماتا چنتپورنی جیسے



تیرتھ مقامات کو جوڑے گی وزیر اعظم نریندر مودی کل اونا سے اس کا افتتاح کریں گے اس کے بعد ریلوے کے وزیر اشونی ویشنواس گاڑی میں سوار ہو کر نئی دہلی آئیں گے گزشتہ 30ستمبرکو تیسری وندے بھارت ایکسپریس کو گاندھی نگر سے ممبئی کے درمیان شرور ع کئی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.