: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (عآپ) کی لیڈر اور دہلی کے وزیر تعلیم آتشی نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) خود انہیں، سوربھ
بھاردواج، درگیش پاٹھک اور راگھو چڈھا کو گرفتار کرے گی دہلی کابینہ کے وزیر آتشی نے آج یہاں دعویٰ کیا کہ بی جے پی نے انہیں اپنے انتہائی قریبی شخص کے ذریعے بی جے پی میں شامل ہونے کا پیغام بھیجا ہے۔