the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

امریکی ریاست جارجیا میں ایک ہندوستانی خاندان کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ہندوستانی نژاد خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب گھر میں تین بچے بھی موجود تھے۔
ہندوستانی قونصل خانے اٹلانٹا کے مطابق مقتولین



میں ایک ہندوستانی شہری بھی شامل ہے۔ قونصل خانے نے واقعے سے متعلق بتایا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور متاثرہ خاندان کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔جارجیا کی پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت 51 سالہ وجے کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں اس کی اہلیہ میمو ڈوگرا، گورو کمار، ندھی چندر اور ہریش چندر شامل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.