the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،٢٤ نومبر (ذرائع) تلنگانہ سکریٹریٹ کی  مسجد کا کل  25 نومبر  جمعرات کو سنگ بنیاد مولانا مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ صبح 11 بجے مساجد کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 
واضح رہے کہ مسجد کا ڈیزائن قائد مجلس



مقننہ پارٹی جناب اکبر الدین اویسی نے تیار کروایا تھا جسے حکومت نے منظوری دے دی۔
چہارشنبہ کو ریاستی وزیر داخلہ محمود علی نے چیئرمین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ محمد سلیم اور دیگر سرکاری عہدیداروں کے ساتھ سکریٹریٹ کا دورہ کیا اور جگہ کا معائنہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.