the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
لکھنو:29جون(یواین آئی) اترپردیش کی راجدھانی لکھنو میں بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر اسمارک ایند کلچر ل سنٹرل کے سنگ بنیاد کو برسر اقتدار بی جے پی حکومت کی ناٹک بازی قرار دیتے ہوئے بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہاکہ دلتوں اور پچھڑوں کا حق مارنے اوار مظالم کرنے میں بی جے پی اور کانگریس دونوں ایک جیسے ہی ہیں۔
محترمہ مایاوتی نے منگل کو ایک کے بعد ایک لگاتار چار ٹوئٹ کر کے بی جے پی حکومت پر حملے کئے۔ انہوں نے کہا کہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر و ان کے کروڑوں استحصال زدہ



متاثرین پیروکاروں کا پورے دوران اقتدار نظر انداز و استحصال کرتے رہنے کے بعد اب اسمبلی انتخابات کے نزدیک یوپی بی جے پی حکومت کے ذریعہ بابا صاحب کے نام پر کلچرل سنٹر کا سنگ بنیاد رکھنا یہ سب کھلا چھلاوا نہیں تو کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ’’ بی ایس پی بابا صاحب ڈاکٹر امبیدکر کے نام پر کوئی مرکز وغیرہ بنانے کے خلاف نہیں ہے۔ لیکن اب انتخابی مفاد کے لئے یہ سب کرنا سخت چھلاوا ہے۔ یوپی حکومت اگر یہ کام پہلے کرلیتی تو صدر جمہوریہ آج اس سنٹر کا سنگ بنیاد نہیں بلکہ افتتاح کر رہے ہوتے تو یہ بہتر ہوتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.