the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) یوتھ کانگریس کے صدر سری نواس بی وی نے کہا کہ ان کی تنظیم 'بہتر بھارت کی بنیاد' یوتھ کنونشن کا انعقاد کر رہی ہے جو یوتھ کانگریس کا اب تک کا سب سے بڑا تنظیمی یوتھ کنونشن ہوگا جمعہ کو یہاں تنظیم



کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سرینواس نے کہا کہ 'بہتر بھارت کی بنیاد' یوتھ کنونشن جولائی میں کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں منعقد کیا جائے گا اور یہ آزادی کے بعد سب سے بڑا یوتھ کنونشن ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.