the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پارک لینڈ امریکہ (رائٹر) امریکہ میں فلوریڈا کے پارک لینڈ میں ہائی اسکول میں ایک 19 سالہ مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کی وجہ سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔

فائرنگ کا یہ واقعہ میامی سے تقریبا 72 کلو میٹر شمال میں پارک



لینڈ کے مارجري اسٹون مین ڈگلس ہائی اسکول میں پیش آیا۔

بروارڈ کاونٹی شیرف ا سکاٹ اسرائیل نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسلح شخص کی شناخت نکولس کروز کے طور پر کی گئی تھی، جو اسی اسکول کا سابق طالب علم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.