the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 31 جنوری (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر رگھورام راجن نے شیوسینا (ادھو بال ٹھاکرے) کے صدر اور سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی مسٹر راجن اور مسٹر ٹھاکرے کے درمیان منگل کی رات دیر گئے اس



ملاقات کو 'خیر سگالا نہ  ملاقات ' قرار دیا گیا  ساٹھ سالہ راجن کا مسٹر ادھو، اہلیہ رشمی اور بیٹے، یووا سینا کے سربراہ اور ورلی کے ایم ایل اے آدتیہ، ماہر ماحولیات تیجس نے باندرہ ایسٹ میں خاندانی گھر 'ماتوشری' میں پھولوں کے گلدستے کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.