: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) حکومت نے بدھ کو قومی سلامتی کے مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو کی اور سابق ریسرچ اینڈ اینا لیس ونگ (را) کے سربراہ آلوک جوشی کو اس کا نیا چیئر مین مقرر کیا ہے سات رکنی نئے بورڈ میں کئی اعلیٰ فوجی ، بحریہ ، فضائیہ کے افسران کے
علاوہ انڈین پولیس سروس کے اعلیٰ افسران اس کے ارکان کے طور پر شامل ہیں یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے طلب کی گئی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا جس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ملک میں سکیورٹی کی صور تحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔