the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 23/ دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے کہا کہ سابق وزیراعظم آنجہانی پی وی نرسمہا راؤ ملک کی تاریخ میں ایک عظیم مصلح کی حیثیت سے یاد رکھے جائیں گے۔
انہوں نے آج آنجہانی پی وی



نرسمہا راؤ کی برسی کے موقع پر اُنھیں یاد کیا۔
وزیراعلی نے کہا کہ ہندوستان آج ان اصلاحات کے ثمرات سے فیضیاب ہو رہا ہے جنہیں آنجہانی پی وی نرسمہا راؤ نے تعلیم، معیشت، اراضی، انتظامیہ اور دیگر شعبوں میں متعارف کروایا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.