: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 اپریل (یو این آئی) رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے آج لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس دوران مسٹر دیوے گوڑا نے
مسٹر برلا کو کتاب "فیوروز ان اے فیلڈ: دی ان ایکسپلورڈ لائف آف ایچ ڈی دیو گوڈا" بھی پیش کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے عصری سیاسی اور سماجی امور سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔