the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ5جولائی (یواین آئی)سابق صدر سابق صدر پرنب مکھرجی کے بیٹےاور کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ ابھیجیت مکھرجی آج ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے ۔
ترنمول بھون میں منعقد تقریب میں ممبر پارلیمنٹ سدیپ بندو پادھیائے اور پارٹی کے



سیکریٹری جنرل پارتھو چٹرجی کی موجودگی میں انہوںنے ترنمول کانگریس کی رکنیت لی ۔

ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ مکھرجی نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی سے ملاقات کی تھی اور اس موقع پر انہوں نے ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.