the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ممبئی،19،جولائی (یواین آ ئی) ممبئی کے سابق پولیس کمشنر سنجے پانڈے کو آج یہاں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ آف انڈیا (ای ڈی) نے گرفتار کر لیا ہے۔
انہیں نیشنل اسٹاک



ایکسچینج (این ایس ایس)کے ٹیلی فون کالز ریکارڈنگ کے معاملے میں پوچھ تاچھ کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سنجے پانڈے کے خلاف مزید دومعاملات درج کیے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.