the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کوالالمپور، 09 جون (شنہوا) ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے معاون رہے موسی امن کو منی لاؤنڈرنگ اوربدعنوانی کے کئی معاملوں میں الزامات سے منگل کوبری کردیا



گیا۔

پراسیکیوٹرز نے موسی پر لگائے گئے سبھی الزامات کو واپس لے لیا جس کے بعد اسے سبھی 46 الزامات سے بری کردیا گیا۔
موسی پر سبا کے لوگوں کومنی لاؤنڈرنگ کے معاملے میں رعایتیں دینے کا الزام تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.