: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوالالمپور،25(ایجنسی)ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق اور ان کے ایک ساتھی کے خلاف کرپشن کیس کے سلسلہ میں مزید 6 الزامات عائد کر دیئے گئے ہیں جن کے تحت انہیں ہر الزام پر 20،20 سال کی سزا
ہوسکتی ہے۔ کوالا لمپور کی عدالت نے نجیب رزاق اور وزارت خزانہ کےسابق سینئر اہلکار پر اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی کے نئے الزامات لگائے ہیں۔
نجیب رزاق پر اب تک 38 مختلف الزامات عائد کئے جا چکے ہیں جبکہ دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔