the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 4 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کی سابق گورنر ڈاکٹر تملی سائی سوندرارا جن نے سنگاریڈی ضلع میں وششٹ سمپرک ابھیان پرو گرام کے حصہ کے طور پر حلقہ لوک سبھا ظہیر آباد کا



دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کئی مرتبہ ریاست کا دورہ کیا اور کئی بہبودی پرو گراموں پر عمل کیا۔ انہوں نے کووڈ کے بحران کے دوران مودی کی مساعی کی ستائش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.