the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 اگسٹ (ذرائع) گجرات کے سابق نائب وزیر اعلی نتن پٹیل ہفتہ کو شدید زخمی ہو گئے۔ دراصل ترنگا یاترا  کے دوران انہیں ایک گائے نے ٹکر مار دی تھی، اس واقعہ میں انکے پاؤں میں شدید چوٹ آئی- واقعہ کے بعد انہیں فوری قریبی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا- نیوز ایجنسی کے مطابق واقع کے وقت وہ ترنکا یاترا کی قیادت کررہے تھے- اس واقعہ کو لیکر ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہا ہے- اس ویڈیو میں نتن پٹیل ہاتھ میں ترنکا جھنڈا لیے ریلی میں سب سے آگے دیکھ رہے ہیں- اسی دوران ایک گائے دوڑتی ہوئے انکے طرف آتی ہے اور انہیں دھکہ مار دیتی ہے- اور وہ روڈ پر گر جاتے ہیں-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.