the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مارچ (ایجنسی) کانگریس نے رافیل سودے کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت نے ان طیاروں کی خریداری کے عمل پر اعلی سطح کی تین رکنی کمیٹی قائم کی تھی لیکن مودی حکومت نے اس کی رپورٹ کو نظر انداز کر کے اس سودے کا معاہدہ کیا۔

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں منگل کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی



اور یشونت سنہا جیسے لیڈروں کی رافیل سودے پر کی گئی تنقید کے بعد یوپی اے حکومت نے یہ کمیٹی تشکیل دی تھی اور کمیٹی نے تین مارچ 2015 کو اپنی رپورٹ حکومت کو سونپ دی تھی۔


انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ملک بھر میں گھوم گھوم کر رافیل سودے کے سلسلے میں غلط بیانی کر رہے ہیں۔ مسٹر مودی لوگوں کو غلط معلومات دے کر کانگریس پر الزام لگا رہے ہیں کہ کمیشن کھانے کے لئے رافیل کے سودے میں تاخیر کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کا یہ الزام غلط ہے اور اس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.