: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹیم انڈیا کے کھلاڑی منوج تیواری نے آج وزیر اعلی ممتا بنرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔
ممتا بنرجی نے خود انہیں ترنمول کانگریس کا جھنڈا
تھمایا۔
ہگلی ضلع کے سہا گنج میدان میں منعقد جلسہ عام میں منوج تیواری ، اداکارہ شینی گھوش ، پروڈیوسر راج چکرورتی ، اداکارہ مونالی ڈی ، جون مالیا کے ساتھ ، اداکار کانجن ملک نے بھی ترنمول کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔