: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو سابق کوئلہ سکریٹری ایچ سی گپتا کو مہاراشٹر میں لوہارا کول بلاک کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کے لئے تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے خصوصی جج ارون
بھاردواج نے سزا کی مدت پر دلائل سننے کے بعد گپتا کو تین سال قید کی سزا سنائی عدالت نے سازش اور دھوکہ دہی کے معاملے میں قصوروارکمپنی گریس انڈسٹریز لمیٹڈ (جی آئی ایل) کے ڈائریکٹر مکیش گپتا کو چار سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔