: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 جولائی (ذرائع) تلنگانہ کے سابق وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کو بخار کی شکایت کے ساتھ جمعرات (03 جولائی) کی شام سوماجی گوڑا کے یشودا ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا
تھا۔ ہاسپٹل کے حکام کے مطابق، 71 سالہ بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے صدر سینئر کنسلٹنٹ فزیشن ایم وی راؤ کی نگرانی میں ہیں۔ ان کی طبعیت کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔