the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 10 جولائی (ذرائع)  تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر اور بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے صدر کے چندر شیکھر راؤ کو دوبارہ طبی جانچ کے لیے یہاں کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل  میں داخل کرایا گیا۔71 سالہ رہنما کو ڈاکٹروں



کے مشورے پر جمعرات کی صبح 10 جولائی کی صبح سوماجی گوڈا کے یشودا ہاسپٹل  میں شریک  کرایا گیا تھا۔ان کے ساتھ ان کی اہلیہ شوبھا، بھتیجا اور سابق وزیر ٹی ہریش راؤ اور خاندان کے دیگر افراد بھی تھے۔ انہیں شام کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.