the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،١١ جون (ذرائع)  بی آر ایس کے صدر و سابق تلنگانہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ  کی کالییشورم پراجیکٹ سے متعلق تفتیش چہارشنبہ کے روز ہوئی۔ کالییشورم انکوائری کمیشن کے چیئرمین جسٹس پی سی گھوش نے کے سی آر سے تقریباً 50 منٹ تک پوچھ تاچھ کی۔ اس دوران کے سی



آر نے کالییشورم پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی رپورٹ کمیشن کے حوالے کی۔
ذرائع کے مطابق کے سی آر نے پاورپوائنٹ پریزینٹیشن کے ذریعہ پراجیکٹ کی مختلف تفصیلات اور اس کی اہمیت کمیشن کے سامنے پیش کی۔ کمیشن کی جانب سے پوچھے گئے ہر سوال کا انہوں نے مکمل شواہد کے ساتھ جواب دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.