: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ25مئی (یواین آئی) مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ بدھا دیب بھٹاچاریہ کو آکسیجن کی سطح کم ہونے کے بعد ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے وہ گزشتہ دنوں کورونا وائرس کے شکار ہوگئے تھے حکام نے بتایا کہ منگل کی صبح ان میں آکسیجن کی سطح
90فیصد سے کم ہوگئی ہے۔
اس کے بعد ہی ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد انہیں پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پرائیوٹ اسپتال کے ایک ڈاکٹرنے بتایا کہ بدھا دیب بھٹا چاریہ کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد گھر پر ہی آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔