the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی ) برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سناک نے اپنی اہلیہ محترمہ اکشتھا مورتی اور بیٹیوں کرشنا اور انوشکا کے ساتھ آج پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا  راجیہ سبھا کی رکن محترمہ سدھا



مورتی بھی ان کے ساتھ تھیں لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اُتپل کمار سنگھ نے مسٹر سناک اور ان کے خاندان کا خیرمقدم کیا اپنے دورے کے دوران سناک خاندان نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس کی تعمیراتی عظمت کی ستائش کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.