: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4مارچ (ایجنسی) بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے سابق رکن پارلیمان baijayant-jay-panda بیجنت پانڈا پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے، مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے بی جے پی میں انکا استقبال کیا، غور طلب ہے کہ اس سے پہلے پانڈا اڑیسہ کی کندراپاڑا سیٹ سے بی جے ڈی کی طرف سے لوک سبھا کےرکن رہے چکے ہیں، وہیں سال 2000 سے 2009 تک پانڈا راجیہ سبھا کے رکن بھی رہے چکے ہیں.