: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
ڈاکٹر جے شنکر نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ جانچ میں کووڈ پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ اس لیے وہ اپنے رابطے میں آنے والے سبھی لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ مناسب احتیاط برتیں۔