: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے جمعہ کو کوئی کام نہیں ہوسکا اور کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی صبح 11 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان ایوان کے وسط میں آگئے اور ہنگامہ آرائی شروع کردی وہ
امریکی فرم ہنڈن برگ کی اڈانی گروپ پررپورٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے اس کے بعد حکمراں جماعت کے ارکان بھی اپنی اپنی نشستوں کے قریب کھڑے ہوگئے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے بیرون ملک ہندوستان میں جمہوریت کے بارے میں بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔