: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مورینا، 8 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکز کی سابقہ منموہن سنگھ حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ کانگریس کا خیال ملک کے وسائل
پر پہلا حق مسلمانوں کو دینے کا تھا، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے لیے ان پر پہلا حق محروموں کا ہے اور مودی کے لئے ملک میں غریب ہی سب سے بڑی ذات ہے۔