: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 نومبر (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے غذائی تحفظ کو 21ویں صدی کا چیلنج بتاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں کی وجہ سے گزشتہ نو سالوں میں فوڈ پروسیسنگ کے شعبہ میں 50
ہزار کروڑ روپے کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آئی ہے مسٹرمودی نے ورلڈ فوڈ انڈیا 2023 کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی فوڈ پروسیسنگ اور کسانوں سے متعلق پالیسیوں کی وجہ سے اس شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری آئی ہے۔