the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 30/ دسمبر(یواین آئی) شہر حیدرآبادمیں پھولوں کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں۔
کورونا وبا کے پیش نظر پھولوں کی سپلائی میں کمی واقع ہوگئی جس کے نتیجہ میں اس کی طلب میں اضافہ ہوگیااور



قیمتیں بڑھ گئیں جس کے نتیجہ میں پھولوں کا کاروبار کرنے والے اور خریداری کرنے والوں کو کافی مشکلات کا سامناکرناپڑرہا ہے۔
گلاب، للی اور پھولوں کی دیگر اقسام فی کیلو ایک ہزار روپئے درج کی جارہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.