the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 2 جون (یو این آئی) کا نگریس صدر ملکار جن کھڑگے اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے شمال مشرق کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں سے ہوئی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے آسام کو سیلاب سے پاک کرنے کا وعدہ کیا تھا، کا کیا لیکن وہ مسائل سے توجہ ہٹانے میں لگی رہی اور سیلاب کو



روکنے کے لیے ٹھوس کو ششیں نہیں کی گئیں۔ 
انہوں نے کہا کہ پورا شمال مشرق شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ کن مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب سے دوچار ہے۔ لوگوں کی جانیں جارہی ہیں ، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو پی ایم کیئر ز فنڈ میں بغیر آڈٹ ہونے والی بڑی رقم کا استعمال اس آفت کے وقت میں شمال مشرق کے لوگوں کی مدد کے لیے کرنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.