the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
یو اے ای، 29 جولائی (ذرائع) ایک انتہائی غیر معمولی واقعہ میں، متحدہ عرب امارات  میں جمعرات کو شدید بارش ہوئی۔ جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب آگیا۔ سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز پوسٹ کی گئیں جن میں شارجہ اور فجیرہ کے علاقوں میں لوگوں کو بچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ دونوں شہر سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ خاص طور پر فجیریا متاثر ہوا ہے کیونکہ اس میں پہاڑی علاقے اور وادیاں ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.